بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

10 سال سے خون پینے والی جونکیں حج سبسڈی نہ ملنے کا سبب ہے ، فواد چوہدری نے پھرٹوئٹ کرکے کیا کچھ کہہ دیا

datetime 4  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 10 سال سے خون پینے والی جونکیں حج سبسڈی نہ ملنے کا سبب ہیں ۔ جونکوں کی وجہ سے تکلیف اب قوم کو محسوس کرنی پڑ رہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار فواد چو ہدری

نے پیر کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔انہوں نے کہا کہ 10 سال سے خون پینے والی جونکیں حج پر سبسڈی نہ ملنے کا بڑا سبب ہیں ۔ اب ان جونکوں کی وجہ سے تکلیف پوری قوم کو برداشت کرنا پڑ رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…