جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

راحت فتح علی طویل غیر ملکی دورے کے دوران چھ بر اعظموں میں پرفارم کرینگے

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)نامور گلوکار راحت فتح علی خان طویل غیر ملکی دورے کے دوران چھ بر اعظموں میں پرفارم کریں گے ، نائیجریا میں پرفارم کرنے والے پہلے پاکستانی گلوکار کا اعزاز بھی حاصل ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق گلوکار راحت فتح علی خان رواں ماہ سے جون تک چھ

بر اعظموں میں اپنی پرفارمنس دیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ راحت فتح علی خان آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جاپان، امریکہ، جنوبی افریقہ، ابو ظہبی اور نائیجریا سمیت دیگر ممالک میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی گلوکار نائیجریا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…