جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جنوری2019ء کے دوران افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال 2018-19ء کے ساتویں ماہ جنوری2019ء کے دوران مہنگائی کی شرح7.19 فیصدکی سطح پر پہنچ گئی جبکہ رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی سات ماہ ( جولائی تا جنوری 2018-19)کے دوران مہنگائی کی شرح اوسط 6.21 فیصد رہی ۔

ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2019 ء میں دسمبر 2018 ء کے مقابلے میں افراط رز کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ دسمبر 2018ء کے مقابلے میں جنوری 2019ء کے دوران سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں 27.55فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ادرک 22.83 فیصد،بجلی 8.48 فیصد،چینی 6.15 فیصد،ایل پی جی 5.95 فیصد،دال مونگ 2.73 فیصداور گھروں کے کرائے میں 2.39 فیصد اضافہ ہو ا۔ دوسری جانب مرغی 18 فیصد،پیاز 5.50فیصد،بندگوبھی 5.17 فیصد،لیموں 8.49 فیصد،پٹرول 5 فیصد،ڈیزل 3.84فیصد،انڈے 1.27 ،سی این جی 1.07فیصداور انیٹوں کی قیمت 1.70 فیصد کم ہوئی ، جنوری 2018ء کے مقابلے میں جنوری 2019ء کے دوران سب سے زیادہ گیس کی قیمتوں میں 85فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مختلف ادویات 50سے 35فیصد ، بسوں کے کرائے 50فیصد ، سی این جی 28، سگریٹ اور کاریں 20فیصد جبکہ سونا اور ڈیزل 18فیصد مہنگے ہوئے ، پیاز پچاس فیصد، سبز مرچ 36، مٹر، 30اور آلو 27فیصد سستے ہوئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…