پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن )کے خواجہ آصف کے بعد ایک اور (ن )لیگی ممبر قومی اسمبلی کا اقامہ چیلنج کردیا۔سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق نے اپنے مخالف امیدوار کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔اعجاز الحق کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ان کے مدمقابل امیدوار ایم این اے نور الحسن تنویر اقامہ رکھتے ہیں، نور الحسن تنویر نے یو اے ای کے اکاؤنٹس نامزدگی

فورم میں ظاہر نہیں کیے، نامزدگی فارم جمع کراتے ہوئے نور الحسن کے اقامہ کی مدت ختم نہیں ہوئی تھی، عدالت معلومات درست نہ دینے اور اقامہ رکھنے پرنور الحسن تنویر کو آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نا اہل قرار دے، ۔نور الحسن تنویر این اے 169 بہاولنگر سے مسلم لیگ ن کے ایم این اے منتخب ہوئے ہیں .الیکشن کمیشن، سیکرٹری قومی اسمبلی، سپیکر قومی اسمبلی اور نور الحسن تنویر درخواست میں فریق ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…