جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مہوش حیات، مظلوم شوہروں کے حق میں آگئیں، ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا دی

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے مظلوم شوہر وں کے حق میں ویڈیو بناڈالی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپ ’ ٹک ٹاک ‘ کے شوق میں ہر شخص مبتلا ہے جو مشہور ڈائیلاگز اور گانو ں پر دلچسپ اداکاری کرتے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب سے جنون میں شو بز شخصیات بھی شامل ہوگئی ہیں۔اداکارہ

مہوش حیات نے سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک پر مظلوم شوہر کی اداکاری کرکے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔مہوش حیات نے اپنے انسٹاگرام پر میک اپ آرٹسٹ کے ہمراہ مزاحیہ ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے مظلوم شوہر کا کردار بخوبی نبھایا ہے۔اداکارہ کی یہ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…