ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

انیل کپور اور سونم کپور کی فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور بیٹی سونم کپور کی نئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘

میں انیل کپور اور سونم کپورپہلی بار سلور سکرین پرساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جوہی چانولہ اور راج کمار راؤ بھی شامل ہیں۔دونوں باپ بیٹی فلم کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں اور کہا ہے کہ امید ہے فلم دیکھنے والوں کو ضرور پسند آئیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…