ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

عالمی دباؤ کے باوجود امریکی پاپ گلوکارہ ماریہ کیری کا سعودی عرب میں کنسرٹ

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ ماریہ کیری نے بے پناہ عالمی دباؤ کے باوجود سعودی عرب میں کامیاب میوزیکل شو کیا جس پر گلوکارہ کو عالمی سطح پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے ۔عالمی میڈیا کے مطابق امریکہ کی معروف گلوکارہ ماریہ کیری کو سعودی عرب میں پرفارمنس کرنے سے روکنے کیلئے عالمی سطح شدید دباؤ اور تنقید کا سامنا تھا لیکن گلوکارہ نے تمام تر دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے کنگ عبداللہ اکنامک سٹی میں ہزاروں مداحوں کی موجودگی میں فن کا بھرپور مظاہرہ کیا۔سعودی عرب میں

ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی وژن 2023ء کے تحت جہاں خواتین کو کئی حقوق حاصل ہوگئے وہیں فنون لطیفہ کے میدان میں بھی کئی روایت شکن تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں جس کی ایک مثال امریکی پاپ گلوکارہ کی میوزکل کنسرٹ میں پرفارمنس دینا ہے۔امریکی گلوکارہ کو کنسرٹ سے پہلے سعودی عرب میں انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی خواتین، صحافی اور شاہی خاندان کے ناقد علماء کی گرفتاری پر شو کو منسوخ کرنے کیلئے انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کی جانب سے کافی دباؤ کا سامنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…