اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

سلامتی کونسل میں توسیع تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے،ملیحہ لودھی

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں توسیع چند ممالک کے بجائے تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اصلاحات پر جاری مذاکرات میں پاکستانی مندوب نے اصولی موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ چند ممالک کی مستقل رکن بننے کی خواہش اس مذاکراتی عمل کو کامیاب نہیں ہونے دے رہی۔ملیحہ لودھی نے سوال کیا کہ کیا مزید مستقل اراکین سلامتی کونسل کو غیر فعال نہیں بنا دیں گے؟انہوں نے کہا کہ جمہوری اصولوں پر منتخب غیر مستقل اراکین سلامتی کونسل کو شفاف، فعال

اور موثر بنانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…