جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے : مولا بخش چانڈیو

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے ۔مہنگائی کا یہ طوفان حکومت کا بیڑا غرق کر دے گا۔جمعہ کو جاری بیان میں سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ دالیں، ادویات، گیس، بجلی مہنگی کرنے کے بعد حرمین کا سفر بھی مہنگا کر دیا گیا ہے۔سلیکٹڈ حکومت عوام سے انتقام لینے پر تلی ہے۔خان صاحب کہتے ہیں

انہیں پانچ ماہ بعد مشکلات کا اندازہ ہوا ہے۔میرا دعوی ہے کہ انہیں آج بھی سمجھ نہیں آئی کہ ملک کے حالات کیا ہیں۔عمران خان پانچ سال بعد بھی کہیں گے انہیں کچھ سمجھ نہ آیا۔انہوں نے کہا کہ جو انتخاب لڑ کر حکومت میں آنا چاہتے ہیں وہ پہلے سے تیاری کرتے ہیں۔مشرف کی کابینہ کو ساتھ ملانے کے علاوہ عمران خان نے کوئی تیاری نہیں کی تھی۔تیاری اپنی نہیں تھی اور مہنگائی کے بم عوام پر گرائے جا رہے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…