حکومت سانحہ ساہیوال پر اداروں کوپھنسارہی ہے ،لیگی رہنما کا حیران کن دعویٰ

30  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ سینیٹ کی جانب سے مقتول خلیل کے خاندان کو بلانا مناسب نہیں ہے بدقسمتی سے حکومت کے اناڑی پن کی وجہ سے حکومت نہ صرف خود پھنس رہی ہے بلکہ ساتھ اداروں کوبھی پھنسا رہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاویدلطیف نے کہاکہ سینیٹ کی جانب سے

مقتول خلیل کے خاندان کو بلانا مناسب نہیں ہے بدقسمتی سے حکومت کے اناڑی پن کی وجہ سے حکومت نہ صرف خود پھنس رہی ہے بلکہ ساتھ اداروں کوبھی پھنسا ہی ہے انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے جو جے آئی ٹی کررہی ہے وہ بھی مناسب نہیں ہے موقع پر جاکر بیان لینے کی بجائے عینی شاہدین کو تھانوں میں بلایا جارہاہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…