جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف چھوڑ کر ق لیگ میں شامل ہونے والے معروف سیاستدان پر گھر کے اندر قاتلانہ حملہ ،حالت تشویشناک،سکیورٹی گارڈ جاں بحق

datetime 30  جنوری‬‮  2019 |

گوجرانوالہ(وائس آف ایشیا)گوجرانوالہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں مسلم لیگ ق کے رہنما اور صدر آرائیں برادری مہر کاشف پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔قاتلانہ حملے میں مہر کاشف شدید زخمی ہو گئے ہیں جب کہ ان کے سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس میں مہر کاشف کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مہر کاشف کو 5 گولیاں لگیں جن میں سے ایک گولی سر پر بھی لگی۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ نا معلوم

افراد نے واپڈ اٹاؤن میں مہر کاشف کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ملزمان نے گھر میں گھس کر مہر کاشف پر قاتلانہ حملہ کیا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے کیونکہ ایک گولی کاشف مہر کے سر پر لگی ہے۔رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ کاشف مہر پارٹی کے صدر خالد ہمایوں کے قتل کے الزام میں دو سال قبل ہی جیل سے رہا ہوئے تھے اور انہوں نے چند روز قبل ہی ق لیگ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…