بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب اختر نے مجھ پر تنقید نہیں کی بلکہ ذاتی حملے کئے ہیں،سرفراز احمد کے صبر کا پیمانہ لبریز، کھل کر بول پڑے

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ شعیب اختر نے مجھ پر تنقید نہیں کی بلکہ ذاتی حملے کئے ہیں،جو غلطی کی اس کی سزا مل گئی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے 4 میچز کی معطلی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچ گئے۔ اس موقع پر ایئر پورٹ پر سرفراز احمد کے مداحوں نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پرقومی ٹیم کے کپتان کے حق میں نعرے

درج تھے۔میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ جو غلطی کی اس کی سزا مل گئی ہے، جنوبی افریقہ میں ایک میچ کیلئے رکنے سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا۔ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی طرف سے کی جانیوالی تنقید کے سوال پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ شعیب اختر نے مجھ پر تنقید نہیں کی بلکہ ذاتی حملے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پانچ ماہ سے کرکٹ کھیل رہا ہوں اچھا ہے پی ایس ایل سے پہلے کچھ آرام مل جائیگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…