راولپنڈی(این این آئی)مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کی طبعیت مزید خراب ہوگئی جس کے باعث کیمپ جیل لاہور انتظامیہ نے حنیف عباسی کو پنجاب انسویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا ۔حنیف عباسی کو طبعیت شدید خراب ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حنیف عباسی کی گزشتہ کئی دنوں سے طبیعت خراب ہے، اہلخانہ ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کے مطابق حینف عباسی کی دل کی ایک شریان بند ہے ۔حنیف عباسی کی طبعیت بگڑنے سے اہلخانہ نے تشویش کا اظہار کیا ۔حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔
حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی تشویشناک حالت میں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیا لوجی منتقل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































