اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں ای سی سی نے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے سکوک بانڈ جاری اورپانچ لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے کی منظوری دیدی ۔ منگل کو وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے سکوک بانڈ جاری کرنے کی منظوری دی گئی ،حکومت 200 ارب روپے کا اسلامی اسکوک بانڈ جاری کرے گی۔بانڈ اسلامی بینکوں کے کنسورشیم کے زریعے جاری کیا جائے گا۔ای سی سی نے پانچ لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے کی بھی منظوری دیدی۔
حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































