ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

نعوذ بالله ! کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے پاجاموں کی فروخت کا انکشاف پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)کراچی کی دکانوں اور شاپنگ سینٹرز میں کلمہ طیبہ کے پرنٹ والے والے پاجامے اور ٹرائوزرز کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک دکان دارکلمہ طیبہ کے پرنٹ والا ایک پاجامہ عوام کو

دکھا رہا ہے۔دکان دار کے مطابق پاجامے پر کوئی برانڈ کا مینوفیکچرر کا ٹیگ موجود نہیں ہے جبکہ کلمہ طیبہ اس طرح پرنٹ کیا گیا ہے کہ اسے پہلی نظر میں با آسانی دیکھا نہیں جاسکتا۔دکان دار نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اعلی حکام اور وزارت برائے مذہبی امور اس کا نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…