بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا!قتل ہونے والی عظمیٰ کے والد کو مقدمہ ختم کرنے کے بدلے کیا آفر کی جارہی ہے؟سنگین الزام لگا دیاگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صلح کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، لاہور میں قتل ہونے والی عظمیٰ کے والد کا بیان بھی سامنے آ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عظمیٰ کے والد نے کہا کہ ملزمان ہم پر صلح کے لیے پولیس کے ذریعے دباؤ ڈال رہے ہیں اور ہمیں پیسوں کے عوض کیس کو دبانے کا کہا جا رہا ہے۔ دریں اثنا گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر شروع کی گئی تحریک رنگ لے آئی۔

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے گھریلو ملازمہ کے ساتھ دردناک سلوک کرنے اور سفاکیت سے اس کا قتل کرنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اس معاملے کی تمام تر تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نیشنل کمیشن ہیومن رائٹس اس معاملے کا نوٹس لے کر کیس کی پیروی کرے گا اور اس پر نظر بھی رکھے گا کہ کیس پر کیا پیشرفت ہو رہی ہے ؟

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…