ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ سنی لیون پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نکلیں

datetime 28  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ سنی لیون پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہشمند نکلیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں اداکاری کیلئے پنجابی زبان بھی سیکھ لیں گی۔بھارتی میڈیا کو اداکارہ نے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا چونکہ انکا تعلق بنیادی طور پر پنجابی گھرانے سے ہے لہٰذا انکی خواہش ہے کہ وہ پنجابی فلم میں اداکاری کریں۔ واضح رہے کہ سنی لیون کا اصل نام کرنجیت

کور ہے اور تعلق سکھ خاندان سے ہیتاہم فلمی دنیا میں وہ سنی لیون کے نام سے جانی جاتی ہیں۔بالی وڈ میں کیرئیر کا آغاز انھوں نے سلمان خان کے رئیلٹی شو بگ باس میں شرکت سے کیا جس کے بعد پوجا بھٹ کی فلم جسم 2 میں اداکاری کی۔ سنی لیون کی اس کے بعد آنے والی فلموں میں کچھ کچھ لچا ہے اور مستی زادے شامل ہیں، اداکارہ بالی وڈ فلموں میں آئٹم سانگز بھی کرتی رہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…