ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے پنجاب اسمبلی میں مزید دو ممبران کی ق لیگ میں شمولیت،کاشف محمودو زاہد اکرم کاموقف بھی سامنے آگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

چشتیاں(آن لائن) کاشف محمودو زاہد اکرم ایم پی ایز کی ن لیگ سے وفاداریاں تبدیل، ق لیگ نے ن لیگ کی دو وکٹیں گرادی اور جلدپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ہم اسکی تردید کرتے ہیں مخالفین پروپگینڈا کررہے ہیں ہم نواز شریف، شہبازشریف کے سپاہی ہیں اورہمیں اپنی قیادت پربھرپور اعتماد ہے

چوہد ری کاشف محمود ایم پی اے حلقہ pp241چوہدری زاہد اکرم ایم پی اے حلقہpp242 نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا مزید انہوں نے کہاکوئی فاروڈ بلاک بنایا گیا ہے نہ ہمارا ایسا کوئی ارادہ ہے ہم پہلے بھی ن لیگ کے تھے اب بھی ن لیگ کے ہیں مخالفین ہمارے خلاف منفی پروپگینڈا کررہے ہیں ہم اسکی تردید کرتے ہیں ہمارے خلاف فیس بیک سمیت دیگر حلقہ احباب میں یہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ ہماری ن لیگ سے وفاداریاں تبدیل ہورہی ہیں ق لیگ نے ن لیگ کی دو وکٹیں گرادی اور جلد شمولیت کرے گے ہم اس کی تردید کرتے ہیں یہ سب جھوٹ و بے بنیاد ہے اور مخالفین کی جانب سے پروپگینڈا ہے ہم نواز شہباز شریف کے مخلص ساتھی ہیں ہم قدم بہ قدم انکے ساتھ ہیں ن لیگ کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں اور نہ ہی کوئی فارڈو بلاک بنایا جارہا ہم اپنی قیادت کے ساتھ ہیں اور انکی سربراہی میں ملک وقوم کی ترقی کیلئے شانہ بشانہ کام کرتے رہے گے اور وہ دور دور نہیں جب دوبارہ ن لیگ کی حکومت ہوگی اور ملک کی ترقی کا پہیہ دوبارہ سے انکی قیادت میں رواں دواں ہوگا  کاشف محمودو زاہد اکرم ایم پی ایز کی ن لیگ سے وفاداریاں تبدیل، ق لیگ نے ن لیگ کی دو وکٹیں گرادی اور جلدپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ہم اسکی تردید کرتے ہیں مخالفین پروپگینڈا کررہے ہیں ہم نواز شریف، شہبازشریف کے سپاہی ہیں اورہمیں اپنی قیادت پربھرپور اعتماد ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…