ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کی حالت اب کیسی ہے؟ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 27  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نوازشریف کی طبی تشخیص کے لئے اقدامات تاحال نامکمل ہیں اور اس سلسلے میں مزید

طبی انتظام کا انتظار کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہاکہ نہ ہی نوا شریف ہسپتال میں داخل ہوئے اور نہ ہی ان کے علاج کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ کوئی بھی مشترک یا غیر معمولی تاخیر ان کی صحت خطرے میں ڈل سکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…