بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نام نہادسروے فرمائشی پروگرام ، کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ،عمران خان کو کھری کھری سنا دی گئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ نام نہاد گیلانی گیلپ سروے فرمائشی پروگرام ہے ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ،موجودہ حکومت نے لاکھوں افراد سے روزگار چھینا ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران اینڈ مافیا نے ہزاروں افراد

کو بے گھر کیا۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران اینڈ فرینڈز نے راتوں رات روپے کی قدر پر ڈاکہ ڈالا ۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت نے ملک کو مزید مقروض کردیا۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ عمران اینڈ کمپنی نے کسانوں کا معاشی استحصال کیا، ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ گیلپ اینڈ گیلانی سروے بے سری راگنی کے سوا کچھ نہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…