بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ایم این ایز ہمیں دباؤ میں لانے کیلئے سیاسی انتقام پر اتر آئے،عزیز کی زمین پر ناجائز قبضہ کر لیا ،قمر زمان کائرہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ایم این ایز ہمیں دباؤ میں لانے کے لئے سیاسی انتقام پر اتر آئے،تحریک انصاف کے ایم این اے نے میرے عزیز کی زمین پر ناجائز قبضہ کر لیا ۔ہفتہ کے روز جاری ایک بیا ن میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے ایم این اے نے ان کے

قریبی عزیز کی زمین پر ناجائز قبضہ کر لیا جو اس حوالے سے انہوں نے گجرات انتظامیہ کو شکایت کی مگر فیض الحسن شاہ نے زمین پر ناجائز قبضہ کیا میرے عزیزوں کو مجھ سے اور پیپلزپارٹی سے تعلق کی سزا دی جار ہی ہے تحریک انصاف کے ایم این اے سیاسی انتقام پر اتر آئے ہیں اور وہ دباؤ میں لانے کے لئے قبضے کر رہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…