ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

’’عمران خان کا یہ فیصلہ بالکل غلط ہے‘‘ شیخ رشید کی وزیر اعظم سے ناراضگی دور نہ ہوسکی

datetime 26  جنوری‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے جا رہا تھا موجودہ حکومت نے ڈوبنے سے بچالیا ہے،شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانا بڑی غلطی ہے، دودھ کی رکھوالی پر بلے کو بٹھا دیا گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ شہباز شریف نواز شریف سے زیادہ کرپشن میں مبتلا ہیں۔ہفتہ کویہاں میڈیا سے بات چیت

کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کرنے جا رہا ہے۔ چین، قطر اور سعودی عرب سے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا ہے۔انہوں نے شہباز شریف کو پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین بنائے جانے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ ہوں لیکن پبلک اکائونٹس کمیٹی کا کیا جانے والا فیصلہ غلط ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…