اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

(ن)لیگ مریم نواز کی سوشل میڈیا کی اہم رکن ثانیہ عاشق کے غیر ضروری ٹوئٹ پر ناراض،پابندی عائد کردی گئی

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) مریم نواز کی سوشل میڈیا کی رکن اور ایم پی اے ثانیہ عاشق کے غیر ضروری ٹوئٹس پر پارٹی کی اعلی قیادت نے اظہار ناراضی کیا ہے اور انہیں ہدایت جاری کی ہے کہ وہ آئندہ نواز شریف کی صحت اور شریف خاندان کے متعلق کسی قسم کا بیان یا ٹویٹ نہیں کریں گی، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز ثانیہ عاشق نے نواز شریف کی صحت کے حوالے سے غیر ضروری اور لاعلمی پر

مبنی ٹویٹ کیا تھا جس کا فوری نوٹس لیا گیا اور انہیں ٹویٹ واپس لینے کی ہدایت کی گئی، پارٹی کی اعلی قیادت نے ثانیہ عاشق کے غیر ضروری ٹویٹ کا سخت نوٹس لیا ہے اور سختی سے منع کیا ہے کہ وہ آئندہ کوئی ٹویٹ نہیں کریں گی، ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کے فیصلے کے تحت نواز شریف کی صحت کا معاملہ ہو یا پارٹی امور ہوں اس بارے ترجمان مریم اورنگزیب ہی بیان دیں گی



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…