جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اداکارہ زارا اکبر نے مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی)نامور اداکارہ زارا اکبر نے بعض مصروفیات کی وجہ سے لندن میں اپنا قیام بڑھا دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکار زارا اکبر نے رواں ماہ کے تیسرے ہفتے کو لندن سے وطن واپس آنا تھا ۔مگر اب انہوں نے اپنی واپسی کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے ۔اس حوالے سے زارا اکبر نے کہا کہ

لندن میں میری مصروفیات تھیں جو بروقت مکمل نہیں ہو سکیں تاہم اب میں اپنی مصروفیات سے فارغ ہونے کے بعد جلد پاکستان واپس آؤں گی۔انہوں نے کہا کہ مجھے لندن میں چھ ماہ سے زیادہ کا وقت گزر گیا ہے مگر ہر لمحے مجھے پاکستان اور خاص طور پر اپنے شہر لاہور کی یاد ستاتی رہتی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…