منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائی کورٹ ،نواز شریف کی سزا معطلی کے معاملے میں اہم پیشرفت ،نواز شریف کی اضافی دستاویزات جمع

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی سزا معطلی کے معاملے میں اہم پیشرفت ،نواز شریف کی جانب سے اضافی دستاویزات جمع کرا دی گئیں۔ جمعہ کو ڈھائی ہزار صفحات پر مشتمل دستاویزات ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئیں۔

گواہوں کے بیانات، ٹرائل کورٹ میں جمع کرائے گئے شواہد کا ریکارڈ دستاویزات میں شامل ہیں ۔ریکارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں عدالت میں جمع کروائی گئیں۔ یاد رہے کہ ہائیکورٹ نے ایک روز قبل نواز شریف کی اضافی دستاویزات جمع کروانے کی درخواست منظور کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…