اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔ تفصیلات کے مطابق وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیرکاروائی کے سماعت ساتویں بار ملتوی کی گئی اس سے قبل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج سہیل ناصر نے دسمبرمیں عبوری ضمانت منظور کی تھی۔مزیدسماعت 28جنوری تک ملتوی کر دی گئی ۔ یاد رہے کہ طارق ملک پردوران ملازمت دوہری شہریت چھپانے کیالزام میں مقدمہ درج ہے
سابق چیئرمین نادراطارق ملک کی عبوری ضمانت میں توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
لاہور ،بیوی سے ناجائز تعلقات کا شبہ ملزم نے پڑوسی کو گردن کاٹ کر ہلاک کر دیا
-
بھارت نے سلال ڈیم کے تمام گیٹ مکمل کھول دیے، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری
-
آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کی شاہی بگھی میں آمد، محسن نقوی نے وضاحت کردی
-
1500 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی، خوش نصیب فاتحین کے نمبرز جاری
-
پرائمری تک تعلیم کا نظام تبدیل!حکومت کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری



















































