منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

کنگنا رناوت کی فلم’’مانیکرنیکا ‘‘کو پاکستان میں سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) مرکزی، پنجاب اور سندھ فلم سنسربورڈ نے کنگنا رناوت کی نئی فلم’’ مانیکرنیکا ‘‘کو پاس کر دیاجس کے بعد فلم ملک بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کر دی گئی۔بتایاگیاہے کہ 100کروڑ بجٹ سے بنائی گئی ایکشن ڈرامہ فلم میں کنگنا رناوت نے جھانسی کی جنگجو

اور بہادر ملکہ رانی لکشمی بائی کا لازوال کردار ادا کیا ہے۔ فلم بغیر کسی اعتراض اور کٹنگ کے سنسر سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔ فلم کی سٹار کاسٹ میں بنگالی سپر سٹار جیشو سین گپتا، انکیتا لوکنڈھے ، ڈینی ڈینز گوپا اور سونو سود سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…