اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

چینی سفارتخانہ کی جانب سے اچانک ایمرجنسی کال چلا دی گئی ،پولیس، رینجرز، بم ڈسپوزل سکواڈ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے پہنچ گئے

datetime 24  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)چینی سفارتخانہ کی جانب سے پولیس کا رسپانس چیک کرنے کے لئے اچانک ایمرجنسی کال چلا دی گئی ایمرجنسی کال چلتے ہی پولیس، رینجرز، بم ڈسپوزل سکواڈ سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندے چینی سفارتخانہ پہنچ گئے پولیس کے سینئر افسران، بم سی ٹی ایف ،پولیس کمانڈوز ،ریسکیو 15 ،کیو آر ایف،سی آئی ڈی،سپیشل برانچ،انوسٹی گیشن ونگ ،ٹریفک ڈویژن، فائر بریگیڈز اور ایمبولینسز موقع پر پہنچی ریہرسل کا مقصد یہ تھا کہ

کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بروقت کاروائی عمل میں لائی جانے کو یقینی بنایا جا سکے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندوں کو پندہ منٹ میں چینی سفاتخانہ پہنچنے ڈی آئی جی سیکیورٹی وقار احمد چوہان نے انہیں شاباش دی۔چینی سفارتخانے کی طرف سے بروقت کاروائی پر تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا اور سفارتخانے کے عہدیداران کی طرف سے بتایا گیا کہ ایمرجنسی کال کا مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں کا رسپانس چیک کرنا تھا۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…