جدید ڈیزائن سے آراستہ سوزوکی بالینو جلد لانچ ہوگی،اس کو کتنے ہزار بھارتی روپوں کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے ؟ جانئے

23  جنوری‬‮  2019

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی ماروتی نے اپنی لینڈ مارک کار بلینو کونئی شکل میں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کو 11 ہزار بھارتی روپے کی ابتدائی ادائیگی کے عوض بک کروایا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوزوکی بلینو کا نیا تبدیل شدہ ورژن رواں ماہ کے آخر یا اگلے ماہ کے شروع میں مارکیٹ میں دستیاب ہو جائے گا۔ نئی بلینو سے متعلق کہا جا رہا ہے کہ یہ انجینئیرز کی شب و روز محنت کے شاہکار، دلکش اور منفرد ڈیزائن سے آراستہ ہو گی جس کا فرنٹ انتہائی دیدہ زیب

بنایا گیا ہے۔نئے ماڈل کے اہم فیچرز میں سپیڈ الرٹ سسٹم، کو-ڈرائیور سیٹ بیلٹ ریمائنڈر، رئیر پارکنگ اسسٹ سینسرز شامل ہیں جبکہ ائیر بیگز، چائلڈ سیٹ ریسٹرینٹ سسٹم اضافی طور پر شامل کئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ بلینو سال 2016 سے بھارت کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ سال 19-2018 کے پہلے 9 ماہ میں سوزوکی بلینو تیز تر فروخت ہونےوالی گاڑیوں میں سے ایک رہی اور 5 لاکھ سیلز کا سنگ میل طے کیا۔ کمپنی اب تک 5 لاکھ 20 ہزار کاریں صارفین کے اعتماد پر پوری اتر چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…