بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول، بھارتی حکام کا پاکستان آنے سے انکار ،پاکستانی وفد کو ہی دہلی بلا لیا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول ہوگیا ، بھارتی حکام نے پاکستان آنے سے انکار کر تے ہوئے کرتار پور پر تفصیلات طے کرنے کیلئے پاکستانی وفد کو دہلی بلا لیا۔ سفارتی ذرائع کے مطابق کرتار پور پر پاکستانی پیشکش کا جواب بھارت سے موصول ہوگیاجس میں پاکستانی وفد کو نئی دہلی بلایا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کو دہلی کے دورے کے لئے دو تاریخیں بتائی گئی ہیں پاکستان 26 فروری یا 7 مارچ کو اپنا وفد دہلی بھیجے جبکہ بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کیا گیا ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…