اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز اپنے والد سے ملنے کے لیے بے تاب ،منع کردیاگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کو قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے صبح پیغام بھجوایا کے وہ ہسپتال نہ آئیں جس سے وہ پریشان ہوں گی۔ میاں نواز شریف کو معلوم تھا کہ جیل حکام ملنے نہیں دیں گے۔ میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے بارے میں مریم نواز کا مسلسل رابطہ ہے مگر کوئی بھی نہیں رپورٹس کے متعلق آگاہ نہیں کر رہا۔ مریم نواز شریف میڈیا پر

خبریں نشر ہونے کے بعد مزید پریشان ہو گئیں۔ مریم نواز شریف کو ان کے والد میاں نواز شریف نے ہسپتال آنے سے منع کیا تھا۔ دوسری جانب مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی ابتدائی رپورٹس تسلی بخش نہیں ہیں۔ پہلے ہی تشویش تھی کہ میاں صاحب کی صحت ٹھیک نہیں۔ انہوں نے ہا کہ ابتدائی رپورٹ میں دوبارہ دل کی بیماری کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں خود ہسپتال آنا چاہتی تھی مگر میاں صاحب نے پیغام بھجوا کر ہسپتال آنے سے منع کیا۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…