پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

منی بجٹ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج بدھ کو طلب کر لیا ہے اجلا س دوپہردو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس میں منی بجٹ کی منظوری کے علاوہ وزیراعظم دورہ قطر سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا ہے وفاقی کابینہ

کا خصوصی اجلاس آج سہہ پیر دو بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا اجلاس میں منی بجٹ کی منظوری دی جائے گی جبکہ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر منی بجٹ سے پہلے وزراء کو خصوصی بریفنگ دیں اجلاس میں وزیراعظم عمران خان دورہ قطر سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے جبکہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج بدھ کو ہی طلب کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…