اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نے سلمان خان کو پہلی محبت قرار دیدیا

datetime 22  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کی بیٹی شویتا بچن نے انکشاف کیا کہ سلمان خان اْن کی پہلی محبت تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشک بچن اور اْن کی بہن شویتا بچن نے کافی ود کرن میں شرکت کی۔ کرن جوہر نے زندگی کی پہلی محبت کے بارے میں سوال پوچھا تو شویتا نے بغیر کچھ سوچے سلمان خان کا نام لیا۔ تاہم ابھیشک نے کچھ سوچ کر فوراً ہی مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ پہلا کرش تو عامر خان تھے جو

شویتا کو اْن کی سالگرہ پر خط لکھا کرتے تھے۔کہا جارہا ہے کہ ابھیشک بچن کا شویتا کے بیان پر مداخلت کرنا کوئی اتفاق نہیں بلکہ ایشوریہ بچن بھی ہو سکتی ہیں جن کے سلمان خان آخری بوائے فرینڈ رہ چکے ہیں۔ ابھیشک بچن کی بات کا رخ موڑنے کی کوشش اس وقت ناکام ہو گئی جب کرن جوہر نے ایک اور سوال پوچھا کہ شویتا کے جذبات میں کس نے زیادہ ہلچل مچائی تو انھوں نے ایک مرتبہ پھر سلمان خان کا نام ہی لیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…