جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کی ’’دبنگ 3‘‘ میں دھماکے دار انٹری

datetime 22  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے مشہور فلم ’دبنگ‘ کے دوسرے سیکوئل میں بھی دھماکے دار انٹری کی تیاریاں شروع کردیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت ہی زیادہ خوش اور پرجوش ہوں جس کی وجہ فلم ’دبنگ 3‘ ہے۔تاہم اب فلم کے نئے سیکوئل کی شوٹنگ فلم دبنگ اور دبنگ ٹو‘ کی کامیابی کے طویل عرصے بعد

بلآخر شروع کی جارہی ہے۔اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ’در حقیقت میری خوشی کی اصل وجہ بھی یہی فلم ہے کیوں کہ میں نے اپنا فلمی سفر ’دبنگ‘ سے ہی شروع کیا تھا اس لئے یہ فلم میرے دل کے بہت ہی زیادہ قریب ہے اور اس فلم کا حصہ بننا بھی میرے لئے قبل فخر بات ہے۔کچھ روز قبل ہی فلم کے پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان نے بتایا تھا کہ فلم ’دبنگ تھری میں ‘چلبل پانڈے کا کردار سلمان خان ہی ادا کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…