جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

ایف بی آر کی دوسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ‘علیمہ خان کی جانب سے ٹیکس اورجرمانے کی بقیہ رقم جمع نہ کروائی گئی 

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جانب سے دبئی فلیٹس پر ٹیکس ادائیگی کیلئے ایف بی آر سے حاصل کی گئی دوسری ڈیڈ لائن بھی گزر گئی ، تاہم ٹیکس اور جرمانے کی بقیہ رقم جمع نہ کروائی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ علیمہ خان نے دبئی میں28لاکھ 78ہزار درہم سے زائد کا فلیٹ خرید ا تھا ۔ایف بی آر نے علیمہ خان پر ٹیکس اور جرمانہ کی مد میں2کروڑ 94لاکھ روپے

عائد کئے تھے ۔وزیراعظم کی ہمشیرہ نے جرمانہ اور ٹیکس کی کل رقم کا 25فیصد (73لاکھ روپے )کی ادائیگی کردی تھی ۔علیمہ خان نے 2کروڑ 21لاکھ کی ادائیگی کیلئے ایف بی آ ر سے21جنوری کی مہلت مانگی تھی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود علیمہ خان نے بقیہ رقم تاحال ادانہیں کی ۔ایف بی آر نے علیمہ خان کو فلیٹ چھپانے پر 100فیصد جرمانہ عائد کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…