ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

بونی کپور جھانوی سے زیادہ سارہ کو میڈیا پر توجہ ملنے پر ناراض

datetime 21  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ پروڈیوسر بونی کپور اپنی بیٹی جھانوی کپور سے زیادہ سیف علی خان کی بیٹی سارہ کو میڈیا پر توجہ ملنے پر ناراض ہو گئے۔دونوں اداکاراؤں نے مقبولیت حاصل کی وہیں میڈیا پر سارہ اور جھانوی کے درمیان مقابلے کی خبریں بھی گردش میں رہیں، سوشل میڈیا پر ان کے مداح بھی دونوں کو ایک دوسرے سے بہتر ثابت کرنے کی کوشش میں لگے

رہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بونی کپور نے جھانوی کپور کی پی آر ٹیم پر غصہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک میڈیا پر دونوں کے درمیان مقابلہ کیوں کیا جا رہا ہے۔صرف یہی نہیں بلکہ بونی کپور اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ سارہ کو فلم ‘‘سمبا’’ کی کامیابی کی وجہ سے بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور اسی وجہ سے جھانوی کی مقبولیت میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…