جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

سانحہ ساہیوال، سی ٹی ڈی کو آدھی کلین چٹ دے دی گئی، اب جے آئی ٹی سی ٹی ڈی کیخلاف تحقیقات نہیں بلکہ کس بات کا پتہ چلائے گی؟ معروف صحافی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 20  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر نیوز کاسٹر وجیہہ ثانی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ سی ٹی ڈی کو آدھی کلین چٹ دے دی گئی ہے، انہں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پنجاب حکومت نے جے آئی ٹی سی ٹی ڈی کے اس مفروضے کو درست سمجھ کر بنائی ہے کہ ذیشان دہشت گرد تھا۔

اب خلیل سے اس کا تعلق معلوم کرنے کے لیے جے آئی ٹی تحقیق کرے گی انہوں نے مزید لکھا کہ سی ٹی ڈی کو آدھی کلین چٹ دے کر معاملہ جے آئی ٹی کو بھیجا گیا ہے، باقی جے آئی ٹی سے مل جائے گی۔ پنجاب حکومت نے اس کیس کو لاشوں سے پہلے دفنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…