بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت روس کے ساتھ تعلقات میں مزید بہتری کی خواہشمند، بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کے منصوبوں پر مکمل طور پر متفق ہیں، اگر کسی کے ذہن میں کوئی شکوک وشبہات ہیں تو ذہن سے نکال دینا چاہئے، روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی گنجائش ہے ، روس کئی شعبوں میں پاکستان کی معاونت کر سکتا ہے،

وزیراعظم عمران خان اپنے آئندہ دورے کے دوران قطر کے ساتھ کاروباری تعلقات میں اضافہ کے لئے تبادلہ خیال کریں گے۔ ہفتہ کو ایک انٹرویومیں وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم چین کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ روس کے ساتھ تعلقات کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی گنجائش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس کئی شعبوں میں پاکستان کی معاونت کر سکتا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں ۔ قطر کے ساتھ تجارتی تعلقات کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے آئندہ دورے کے دوران قطر کے ساتھ کاروباری تعلقات میں اضافہ کے لئے تبادلہ خیال کریں گے۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار بھی کیا کہ جلد ہی مستقبل میں لاکھوں پاکستانیوں کو قطر میں ملازمتوں کے مواقع ملیں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کے منصوبوں پر مکمل طور پر متفق ہیں، اگر کسی کے ذہن میں کوئی شکوک وشبہات ہیں تو ذہن سے نکال دینا چاہئے، روس کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی گنجائش ہے ، روس کئی شعبوں میں پاکستان کی معاونت کر سکتا ہے، وزیراعظم عمران خان اپنے آئندہ دورے کے دوران قطر کے ساتھ کاروباری تعلقات میں اضافہ کے لئے تبادلہ خیال کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…