پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

بھارتی اشیاء پر چین لیبل لگاکر پاکستان سمگلنگ کا اربوں روپے کا دھندہ پکڑا گیا، دبئی میں پیکنگ کی جاتی تھی، حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی اشیاء پر چینی لیبل لگاکر پاکستان سمگلنگ کا اربوں روپے کا دھندہ پکڑا گیا، بھارتی کپڑے پر چینی لیبل لگا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ کراچی میں اربوں روپے کا بھارتی

کپڑا پکڑا گیا ہے، پاکستان میں اس کپڑے کی فروخت پر پابندی ہے مگر اس پر چینی لیبل لگا کر سمگل کیا گیا تھا، دبئی میں بھارتی کپڑا دوبارہ پیک کیا گیا تھا، ایف بی آر کے مطابق ایک جعلی کمپنی نے کراچی میں یہ کپڑا منگوایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…