بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عثمان بزدار کا صحافی کے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعہ سے متعلق سوال پر حیرت انگیز ردعمل، ایسا جواب دے دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

میانوالی (این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی کے ساہیوال میں پیش آنے والے واقعے سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔میانوالی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میانوالی جس طرح قائد کا شہر ہے اس طرح میرا شہر بھی ہے،اسے ایک ماڈل ڈسٹرکٹ بنائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے اس موقع پر ایک صحافی نے ساہیوال میں سی ٹی ڈی کی فائرنگ کے واقعے میں 4افراد کی ہلاکت کے حوالے سے سوال کیا تاہم عثمان بزدار نے اس واقعے پر جواب دینے سے گریز کیا۔صحافی کے اس واقعے کے متعلق بار بار پوچھنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے جواب دیا کہ اس پر بات ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…