بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی اشتہاروں میں تصویر کو حرام قرار دیا ، ڈیم کے نام اپنی تصویر کیساتھ اشتہاری مہم چلائی ،ن لیگ سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی ریٹائرمنٹ کے بعد کھل کر بول پڑی،سنگین الزامات عائد

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ’’ڈیم ‘‘جسٹس‘کے دور کے بعد نئے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی آبزرویشنز تازہ ہوا کاجھونکا ہیں۔ ہفتہ کو احسن اقبال نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے ’’ڈیم‘‘جسٹس کے دور کے بعد نئے چیف جسٹس کی آبزرویشنز تازہ ہوا کا جھونکا ہیں، عدلیہ کسی

بھی معاشرے میں انصاف کی بنیاد ہوتی ہے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے مقدمات کی تاخیر کا ڈیم بنانے اور سول بالادستی یقینی بنانے کے عزم کو خوش آمدید کہتے ہیں۔احسن اقبال نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزیر اعظم اور وزیر اعلی کی اشتہاروں میں تصویر کو حرام قرار دیا مگر ڈیم کے نام پر اربوں روپے کی اپنی تصویر کیساتھ اشتہاری مہم چلائی کیا وہ جائز تھی؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…