منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

بالی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان کراچی میں۔۔۔ویڈیو وائرل

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

کراچی( آن لائن )بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو بھارت ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی کافی پسند کیا جاتا ہے۔ سلو بھائی کی فلمیں جب پاکستان کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جاتی ہیں تو سینما گھروں کے باہر ان کے پاکستانی مداحوں کا تانتا بندھ جاتا ہے۔ سلمان خان کے پاکستانی مداح ان سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں اور ان سے کئی بار مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان آئیں تاکہ وہ اپنے پسندیدہ فلمسٹار

سے ملاقات کر سکیں۔حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں سلمان خان کی کراچی میں موجودگی کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک شخص ،جو شکل و صورت اور ہئیت سے بالکل بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کی طرح نظر آتا ہے، کراچی کی بولٹن مارکیٹ میں موٹرسائیکلیں سیدھی کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…