علیمہ خان نے زکو ۃٰکے پیسے چوری کر کے اپارٹمنٹس بنائے،کیا کپڑوں کی سلائی سے فلیٹس خریدے جاسکتے ہیں؟عمران خا ن کی بہن سے کس نے جواب مانگ لیا؟

19  جنوری‬‮  2019

فیصل آباد(اے این این ) سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے نئی ویڈیو جاری کر دی۔ جس میں انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ علیمہ خان بے نامی ادارہ ہے جبکہ نیو جرسی کے فلیٹس کے اصل مالک عمران خان ہیں۔عابد شیر علی نے نئی ویڈیو میں سپریم کورٹ سے جے آئی ٹی بنانے کی درخواست کر دی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ علیمہ خان نے زکوۃٰ کے پیسے چوری کئے، چوری کے پیسوں سے نیو جرسی

میں بھی اپارٹمنٹس بنائے، علیمہ خان بتائے کپڑوں کی سلائی سے دبئی، نیو جرسی یا لندن کے فلیٹ خریدے جاسکتے ہیں۔عابد شیر علی نے اس سے پہلے لندن سے ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں فیصل واوڈا پر بیرون ملک جائیداد رکھنے کا الزام عائد کیا تھا۔فیصل واوڈا نے ابتدا میں الزام مسترد کر دیا تھا اور بعد میں بیرون ملک جائیداد تسلیم کرتے ہوئے اسے قانونی قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…