پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کوسکھ کمیونٹی کیلئے کرتار پورہ بارڈ کھولنا چاہئے یا نہیں؟پاکستانیوں کی اکثریت کا سروے میں حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 19  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) 56فیصد پاکستانیوں نے تحریک انصاف حکومت کی جانب سے کرتار پورہ بارڈ کھولنے کے فیصلے کو درست قرار دیا ہے 35فیصد نے اس کے خلاف جبکہ9فیصد پاکستانیوں نے کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے جانے والے سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت نے کرتارپورہ بارڈر

کھولنے کی حمایت کی ہے گیلپ سروے کے دوران پاکستانیوں سے سوال کیا گیا کہ حال ہی میں پاکستان کی جانب سے سکھوں کے مقدس مقامات کی زیارت کیلئے کرتار پورہ بارڈ کھولا گیا ہے اس فیصلے کو کس طرح سے دیکھتے ہیں جس پر 56فیصد پاکستانیوں نے فیصلے کی حمایت کی ہے ۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…