پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

حکومت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،مداخلت کی جا رہی ہے ،دباؤ میں کام کرنے کا عادی نہیں‘اہم وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) حکومت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،مداخلت کی جا رہی ہے ،دباؤ میں کام کرنے کا عادی نہیں‘اہم وزیر نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا،تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر نے اپنی وزارت سے استعفیٰ دیدیا ۔ عمار یاسر چکوال سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ عمار یاسر نے اپنا استعفیٰ پارٹی صدر چوہدری شجاعت حسین

اور پرویز الٰہی کو بھجوا دیا ہے ۔جس میں استعفے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا گیاہے کہ وزارت ملک و قوم کی خدمت کیلئے قبول کی تھی لیکن مجھے کام نہیں کرنے دیا جارہا اور رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، بے جا مداخلت کی وجہ سے ٹھیک سے کام نہیں کر پا رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی کے دباؤ میں کام کرنے کا عادی نہیں ہوں، وزارت کیلئے نام تجویز کرنے پر قیادت کا مشکور ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…