پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور چین کا تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اور چین نے تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا ہے جمہ کو چینی سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے ملاقات کی جس میں تیل و گیس کے ورکنگ گروپ کو فعال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن میں ہونے والی اس ملاقات میں پاکستان میں چین کے سفیر یاؤجنگ نے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کو یقین دہانی کرائی کہ وہ چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں تیل

و گیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لئے ترغیب دیں گے۔وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے ملاقات کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے باہمی رابطوں کے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک پاک چین دوستی کی علامت ہے.انہوں نے کہا کہ تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون اور سہولیات فراہم کی جائیں گے۔ملاقات میں ہونے والے ساوتھ نورتھ پائپ لائن کے معاہدے پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…