پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

سیاستدانوں، بیورو کریٹس سمیت دیگر شخصیات کی نیب کیخلاف کی درخواستوں کی سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہو رہائیکورٹ جسٹس محمد شمیم خان نے سیاستدانوں، بیورو کریٹس سمیت دیگر شخصیات کی نیب کیخلاف کی درخواستوں کی سماعت کیلئے بنچ تحلیل ہونے کے بعد نیا بنچ تشکیل دیدیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 9جنوری کو جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس علی باقر نجفی پر مشتمل بنچ

تشکیل دیا تھامگر ایک ہفتے کے بعد ہی بنچ کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔اب چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے نیا بنچ تشکیل دے دیااور جسٹس علی باقر نجفی کی جگہ جسٹس مرزا وقاص رؤف کو بنچ میں شامل کر دیا گیا۔جسٹس ملک شہزاد خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل بنچ 21 جنوری سے مقدمات کی سماعت کریگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…