جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

datetime 18  جنوری‬‮  2019 |

ممبئی (این این آئی) بالی وڈ اداکار فرحان اختر بہت جلد اپنی آنے والی فلم میں ’’باکسر‘‘ کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔6 سال قبل فلم بھاگ ملکھا بھاگ میں بھی فرحان اختر ایک کھلاڑی کا کردار ادا کر چکے ہیں اور اب اپنی آنے والی فلم ’’طوفان‘‘ میں وہ پھر سے ایک کھلاڑی بنیں گے۔ فرحان اختر نے

اس خبر کا اعلان خود سوشل میڈیا پر بھی کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ کسی کی سوانح حیات پر مبنی فلم نہیں بلکہ ایک خیالی کہانی ہے۔واضح رہے کہ فلم پر کام شروع کر دیا گیا ہے اور فرحان اختر باکسنگ سیکھنے کیلئے باقاعدہ کلاسز لیں گے تاکہ پردہ سکرین پر حقیقت کے رنگ بھرے جا سکیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…