جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور اور داماد کیپٹن صفدر کی روانگی کی تیاریاں؟نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے درخواست کی سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا ہے اور اس سلسلے میں ایک متفرق درخواست دائر کی گئی ہے ۔ مقامی وکیل عامر ظہیر نے نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا ای سی ایل میں شامل کرنے

کی وجوہات پر مبنی میمورنڈم کو درخواست کا حصہ بنایا ہے اور استدعا کی کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی اور داماد کا نام ای سی ایل نام ای دی ایل میں شامل کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ درخواست گزار وکیل کے مطابق کسی شہری کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنا خلاف قانون ہے اس ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر جلد سماعت کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…