ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

بڑا کریک ڈاؤن، منی لانڈرنگ کے الزامات میں بڑے بڑے افغان تاجروں کی گرفتاری کا فیصلہ 

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) منی لانڈرنگ کے الزامات میں افغان بڑے بڑے تاجروں کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کے الزامات میں افغان تاجروں کی نگرانی بھی شروع کر دی گئی ہیں قانون نا فذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دو روز قبل منی لانڈرنگ کے الزامات میں افغان تاجر کی گرفتاری کی گئی تھی

منی لانڈرنگ کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں سخت اقدامات شروع کئے ہیں۔ باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر خصوصی مشین بھی نصب کی گئی ہیں منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے خیبر پختونخوا میں ایف آئی اے ، خیبرپختونخوا پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے وفاق کو ارسال کردہ کارکردگی رپورٹ پر وفاق نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور ان محکموں کی کارکردگی کو بہتر قرار دیاہے ذرائع کے مطابق خیبر بازار ، بورڈ ، شعبہ بازار ، فقیر آباد ، افغان کالونی ، رنگ روڈ ، اتحادکالونی ، یکہ توت ، حیات آباد ، یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف مقامات پر چھوٹے اور بڑے افغان تاجروں کی نگرانی کی جارہی ہیں مختلف کاروبار سے وابستہ افغان تاجر جو کہ یکہ توت وینو سرائے ، شعبہ بازار سمیت دیگر مقامات پررہائش پذیر ہیں کی افغانستان آمد و رفت کے بارے میں بھی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ جبکہ انکے جانب سے غیر قانونی جعلی شناختی کارڈز کے بارے میں بھی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں بعض افغان تاجروں کو بھی طلب کیاگیا ہے منی لانڈرنگ کے الزامات میں افغان بڑے بڑے تاجروں کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کے الزامات میں افغان تاجروں کی نگرانی بھی شروع کر دی گئی ہیں



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…